SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟

    کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔

  • اسرائیل  مکڑی کے جال سے بھی کمزور:سید حسن نصر اللہ

    اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی کمزور:سید حسن نصر اللہ

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶

    حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہےاور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔

  • مختلف علاقوں میں انتفاضہ کے اعلان کے لئے فلسطین کی علما کونسل کا مطالبہ

    مختلف علاقوں میں انتفاضہ کے اعلان کے لئے فلسطین کی علما کونسل کا مطالبہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    لبنان میں مقیم فلسطینی علما کی کونسل نے فلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تمام سیاسی و اقتصادی تعلقات منقطع کرتے ہوئے پورے مقبوضہ فلسطین میں انتفاضہ کا اعلان کرے۔

  • شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق

    شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔

  • منامہ کانفرنس اور سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہو سکتی

    منامہ کانفرنس اور سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہو سکتی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    فلسطین اور لبنان کے علما نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں اپنے ایک اجلاس میں ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کی ہے- اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیوں حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ سنیچری ڈیل اور منامہ کانفرنس کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔

  • فلسطین کو فروخت کرنے کی سازش میں شریک نہیں ہوں گے، لبنان

    فلسطین کو فروخت کرنے کی سازش میں شریک نہیں ہوں گے، لبنان

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵

    لبنان کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہ تو جھوٹا گواہ بنے گا اور نہ ہی فلسطین کی فروخت کے سودے میں شریک ہوگا۔

  • منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ پی ایل او

    منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ پی ایل او

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰

    تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے سربراہ نے فلسطین کے خلاف امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کی ناکامی پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ ایران سے جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، شیخ نعیم قاسم

    امریکہ ایران سے جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، شیخ نعیم قاسم

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور ٹرمپ کے جنگ پسندانہ بیانات سے پسپائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

  • بدامنی پھیلانے کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا، لبنان کے صدر

    بدامنی پھیلانے کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا، لبنان کے صدر

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰

    لبنان کے صدر نے شمالی علاقے طرابلس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

  • لبنان میں سینچری ڈیل مخالف کانفرنس کا انعقاد

    لبنان میں سینچری ڈیل مخالف کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مختلف عرب شخصیات کی شرکت سے سینچری ڈیل مخالف کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS