SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • حزب اللہِ لبنان ناصرِ ولایت

    حزب اللہِ لبنان ناصرِ ولایت

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲

    حزب اللہِ نے عقیدہ ، مقاومت، عشق اور ولایت کے ذریعے فتح اور غلبہ حاصل کیا !

  • لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر

    لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲

    گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔

  • پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اتحادیوں کی فتح

    پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اتحادیوں کی فتح

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱

    لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی اور غیر رسمی نتائج کے مطابق حزب اللہ اس کے اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی آدھی سے زائد نشستوں پر شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  • لبنان میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن

    لبنان میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸

    لبنان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے۔

  • لبنان میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز

    لبنان میں پارلیمانی انتخابات کا آغاز

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پندرہ حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

  • امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی شکست کے بعد خاموش نہیں بیٹھیں گے، سید حسن نصراللہ

    امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی شکست کے بعد خاموش نہیں بیٹھیں گے، سید حسن نصراللہ

    May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام، عراق اور لبنان میں اپنے منصوبوں میں ناکام ہو جانے کے بعد امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب۔ خاموش نہیں بیٹھیں گے

  • لبنان کےصور شہر میں امل موومنٹ کا عظیم الشان انتخابی جلسہ

    لبنان کےصور شہر میں امل موومنٹ کا عظیم الشان انتخابی جلسہ

    Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷

    فوٹو گیلری

  • صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی بابت انتباہ

    صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی بابت انتباہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  •  علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

    علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔

  • اسرائیل حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر

    اسرائیل حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    ۵ seconds ago
  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

  • ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS