-
ایران عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے اور تہران اس اصول پر پوری طرح کاربند ہے۔
-
استعفے کے بارے میں حریری کا بیان
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ انھوں نے سیکورٹی خطرات کی بنا پر استعفی دیا ہے۔
-
لبنان کی رکنیت معطل کرنے کا سعودی مطالبہ مسترد
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸عرب لیگ نے لبنان کی رکنیت معطل کرنے کے سعودی مطالبے کو مسترد کر دیا۔
-
سعد حریری کی سعودی عرب میں جبری حراست
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳خبررساں ایجنسی رائٹرز نے لکھا ہے کہ لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے ریاض میں سعودی عرب کےولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد استعفے کا متن وصول کیا اور پھر سعودی ٹیلی ویژن چینل پر اس کو پڑھ کرسنادیا۔
-
لبنان کے وزیر اعظم سعودی عرب میں نظر بند
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷لبنانی صدر نے ریاض سے سعد حریری کی عدم واپسی کی تفصیلات مانگ لیں۔ انہوں نے وزیراعظم کی واپسی کے لیے اتوار کو یکجہتی مارچ کا بھی اعلان کر دیا۔
-
سعد حریری کا استعفی، شبہات کے دائرے میں
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا تھا، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ اور اور سعودی عرب کو داعش کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا مکمل خاتمہ قریب ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷لبنانی فوج کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کے دو بحری جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
لبنان کے اندرونی معاملات میں کھلی سعودی مداخلت
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳سعد حریری کے لبنان کی وزارت عظمی سے استعفے کے ایک ہفتے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک لبنان کو سعودی عرب کے لیے مشکلات کا مرکز نہیں بننے دے گا۔
-
سعودی عرب پر دباو ڈالنے کا مطالبہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳لبنان کے صدر میشل عون نے عرب اور دوسرے ممالک کی جانب سے لبنان کے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم سعد حریری کی سرنوشت معلوم کرنے کیلئےسعودی عرب پر دباو ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔