-
حزب اللہ اور المستقبل نے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱لبنان کی حزب اللہ اور المستقبل جماعتوں نے اپنے مذاکرات میں لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
لبنان کی تیس رکنی کابینہ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰لبنان میں تیس رکنی کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا گیا۔
-
شام میں فتح بہت قریب ہے، سید حسن نصراللہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام اور خاص طور پر حلب میں کامیابی بہت قریب ہے
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر لبنان کے صدر کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵لبنان کے صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران لبنان تعلقات کے فروغ کی راہ ہموار ہے، جواد ظریف
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور لبنان کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیے جانے کے لئے راہ مکمل ہموار ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ رابطہ لبنان کے صدر کی کامیابی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
-
لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-
-
لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران - بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا-
-
میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱لبنان کے تبدیلی اور اصلاح دھڑے کے سربراہ میشل عون نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے لبنان کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
تمام گروہوں کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: میشل عون
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰لبنان کی پارلیمنٹ میں اصلاح و تبدیلی دھڑے کے سربراہ میشل عون نے کہا ہے کہ لبنان کے بحران کے حل اور ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام لبنانی دھڑوں کی جانب ہاتھ بڑھائیں گے-