-
مجلس خبرگان کے اراکین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کو مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر تاکیدکی ہے-
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی لبنانی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی تعلقات اور علاقے کے حالات کا جائزہ لیا ہے-
-
لبنانی پارلیمنٹ نئے صدر کے انتخاب میں ایک بار پھر ناکام
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۷لبنانی پارلیمنٹ ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے-
-
حزب اللہ کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کر کے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے-
-
ایران، لبنان میں امن کا خواہاں ہے: نائب وزیرخارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران، لبنان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے
-
لبنانی مظاہرین نے وزارت ماحولیات کی عمارت پر قبضہ کرلیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دسیوں مظاہرین نے کوڑا کرکٹ کے بحران کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزارت ماحولیات کی عمارت پر قبضہ کرلیا اور اس میں دھرنا دیکر بیٹھ گئے ہیں۔
-
بیروت: عبداللہیان اور سگرید کاگ کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت کے دوران لبنان کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے-
-
بیروت: عبداللہیان اوردی مستورا کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پرشام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی ہے
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ ملت فلسطین نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھا دیا ہے
-
امام موسی صدر ایک آئیڈیل محب وطن: نبیہ بری
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امام موسی صدر کو ایک آئیڈیل محب وطن اور مثالی مسلمان قرار دیا ہے-