-
تہران میں شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی کا سامراجی طاقتوں کی بنیادیں ہلا دینے والا خطاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳شہید حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ نے کہا کہ قدس شریف کی آزادی ایک عظیم مقصد ہے جس سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: اسماعیل بقائی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے، لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی تازہ جارحیتوں کے بین الاقوامی امن و سلامتی پر پڑنے والے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
سید عبد الملک الحوثی نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی حمایت کا اعلان کر دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر حزب اللہ اور لبنانی قوم کی مدد پر زور دیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ حزب اللہ لبنان
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک خاتون شہید ، دو افراد زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک ایک خاتون کی شہادت اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گرد صیہونی حکومت نے لبنان پر پھر کیا حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷غزہ کے علاوہ لبنان میں بھی صیہونی حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔