-
اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ ، جاسوسی آلات تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔
-
حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حزب اللہ کے پانچ حملے
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر پانچ حملے کئے ہیں
-
جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں تین شہری شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے میزائلی حملے
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳صیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں ۔
-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔