-
واشنگٹن کی تل آبیب کو حزب اللہ کے قہر سے بچانے کی کوششوں کا آغاز
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲امریکی توانائی اور انفراسٹرکچر کے مشیر آموس ہوکشتائین، لبنانی حکام سے ملاقات کے لئے بیروت کا دورہ کرنے والے ہیں اور وہ لبنان اور صیہونی غاصب ریاست کی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
مزاحمتی فورسز سے جنگ کے بعد اسرائیل نامی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی: سید حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والی جنگ میں صیہونیوں کی فوجی چھاؤنیوں، ہوائی اڈوں، بجلی گھروں، تیل، پٹرول اور آمونیا کے کارخانوں کے ساتھ ڈیمونا بھی باقی نہیں رہیں گے۔
-
حزب اللہ کے سینئر کمانڈر نے اسرائیل کو وارننگ دے دی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو قبرستانوں میں تبدیل کر دیں گے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں حزب اللہ کا ایک نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاھیلا کے علاقے میں اس کے ایک فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔
-
فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر ایران کی گہری تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان کے فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 8 افراد ہلاک 50 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شبعا کی ذرعی اراضی میں حزب اللہ کے خیموں کے بارے میں بیروت کو پیغام دیا تھا جس پر اس کے مقبوضہ ہونے کے بارے میں لبنان کی حکومت نے سخت جواب دیا۔
-
صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
-
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کے حالات، مذاکرات کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷لبنان کے ایک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک خصوصی بین الاقوامی ایلچی لبنان کی جنوبی سرحدوں پر جاری پیشرفت کے حوالے سے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے بات کرنے کے لیے اس ملک کا دورہ کر رہا ہے۔