-
موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مشکل وقت میں لبنان کے ساتھ رہیں گے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران بیروت کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے لئے تیار ہے اور تہران سخت اوقات میں لبنان کے ساتھ ساتھ رہے گا۔
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
لبنان پر اسرائیل کی ڈرون جارحیت، ملا منہ توڑ جواب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳لبنانی فوج نے صیہونی دشمن کے جارح ڈرون طیارے پر فائرنگ کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر بیروت روانگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر لبنان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ صحت مند ہیں اور سعودی عرب اور اسرائیل نے ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی تھیں۔
-
نتن یاہو سمندری معاہدہ کیوں نہيں توڑ سکتے، حزب اللہ نے سبب بتا دیا؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ آج مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔
-
اسپائکر چھاونی کا قصائی، عراق کے حوالے
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷حکومت لبنان نے اسپایکر چھاونی کے قتل عام میں ملوث ایک قصائی کو عراق کے حوالے کر دیا۔