امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
لبنان میں مصطفی الادیب کو لبنان کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے وزیر اعظم منتخب کیا اور حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے نام پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کل ماہ محرم کی تیسری شب کی مناسبت سے اپنے خطاب میں امریکہ کی جانب سے جنگ کی آگ بھڑکانے پر متنبہ کیا۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے