-
ایرانی ایندھن سے بھرے ٹینکر لبنان پہنچے، عوام نے کیا شاندار استقبال
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے لبنان کے لئے بھیجا گیا ایندھن لبنان پہونچ گیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی لبنانی عوام سے اپیل، ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال کے موقع پر بھیڑ لگانے سے پرہیز کریں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا ایندھن کے حامل ایرانی ٹینکروں کے لبنان پہونچنے کے مدنظر بیان سامنے آیا ہے۔
-
اسرائیل کے سامنے طاقت کا مظاہرہ ، ایران اور قائد انقلاب کا شکریہ ادا کیا جانا چاہیے ، سید حسن نصر اللہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقائي تبدیلیوں خاص طور پر لبنان میں نئي حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں اپنی ایک تقریر میں کئي پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔
-
لبنان میں نجیب میقاتی کی حکومت کا آج سے کام کاج شروع
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹لبنان میں نجیب میقاتی کی حکومت آج سے کام کاج شروع کر رہی ہے۔
-
لبنان کے لیے ایرانی تیل کی سپلائی امریکی پابندیوں کی موت ہے، حزب اللہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایران سے لبنان کے لیے تیل کی سپلائی کو امریکہ کے مقابلے میں بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے ایندھن کی ترسیل امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز ہے: حزب اللہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایندھن ارسال کرنے کے تہران کے اقدام کو امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
شیخ قبلان کی وفات پر تعزیتی پیغامات
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک پیغام میں لبنانی شیعوں کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
لبنان کے بزرگ عالم دین شیخ عبدالامیر قبلان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲لبنان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلای اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
لبنان کو تیل کی سپلائی کے لئے آمادہ ہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دو طرفہ تعلقات میں کسی بندش کا قائل نہیں ہے اور اگر لبنان کی حکومت اور تاجروں کو ایندھن کی ضرورت ہے تو ایران، لبنان کو تیل سپلائی اور فروخت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔