-
لبنان، بیروت میں دھماکہ، 3 ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷لبنان میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان کے لئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز نہر سوئز پہنچے
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں
-
امریکا نے ہی داعش کے سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا: سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے ساتھ جنگ میں لبنانی حکومت کے راستے میں مانع تراشی کرتا رہا اور امریکا نے ہی داعش کے کچھ سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر کو گزند پہنچی تو صیہونیوں کا کوئی جہاز محفوظ نہیں رہے گا: لبنان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰جنوبی لبنان کے مقبوضہ شبعا فارمز میں دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ایرانی کمپنیاں لبنان میں تیل اور گیس نکاليں گی ، اسرائيل میں دم ہے تو ٹیڑھی نظر سے دیکھے ، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں امریکی سفارت خانہ ، لبنان میں بحران کا مرکز ہے اور وہ اسلامی استقامت کے خلاف سرگرم عمل ہے ۔
-
ایرانی آئل ٹینکر نے امریکہ اور اسکے ہمنواؤں کے اندازوں پر پانی پھیر دیا: رکن پارلیمنٹ لبنان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱لبنان میں الوفاء للمقاومہ نامی دھڑے کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں جاری بحران میں امریکہ کے تخریبی کردار پر سخت تنقید کی ہے۔
-
لبنان کے مسیحی رکن پارلیمنٹ کا بیان، ایندھن کے بحران نے دوست اور دشمن کا پتہ بتا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵لبنان کے ایک مسیحی رکن پارلیمنٹ نے بیروت کی مدد کرنے میں مغربی ممالک کے دوغلے رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایندھن کے بحران نے ہمیں بتا دیا کہ ہمارا دوست کون ہے اور ہمارا دشمن کون ہے۔
-
ایرانی ایندھن کی خریداری سے متعلق حزب اللہ کی خبر کا لبنانیوں کی جانب سے خیرمقدم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کی روانگی کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے بیان کا سوشل میڈیا پر لبنان کی مشہور سیاسی اور دیگر شخصیات نے خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔