SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لندن

  • لندن پولیس نے حالیہ حملوں کے ذرائع کا اعلان کردیا

    لندن پولیس نے حالیہ حملوں کے ذرائع کا اعلان کردیا

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹

    لندن پولیس نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے محرکات کو اندرونی قرار دیا ہے۔

  • لندن دہشت گردانہ حملوں کی ایران کی جانب سے مذمت

    لندن دہشت گردانہ حملوں کی ایران کی جانب سے مذمت

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے لندن دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا بھر میں سلسلہ وار دہشت گردانہ حملوں میں شدت کو عالمی برداری کے لئے ایک خطرناک علامت قراردیا ہے۔

  • یورپ میں دہشت گردی کا فروغ

    یورپ میں دہشت گردی کا فروغ

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵

    برطانیہ کی پولیس نے سلمان عبیدی کو مانچسٹر سٹی کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-

  • لندن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    لندن میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷

    شہری حقوق کی تنظیموں نے یوم نکبہ کے موقع پر لندن میں مظاہرے کیے اور اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی مذمت میں نعرے لگائے۔

  • بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ

    بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸

    برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • لندن میں جنگ مخالف مظاہرہ

    لندن میں جنگ مخالف مظاہرہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷

    لندن کے باشندون نے برطانیہ اور امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-

  • لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

    لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۰

    لندن میں سیکڑوں افراد نے تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • نسل پرستی مخالف اور دائیں بازو کے انتہاپسندگروہوں کا لندن میں ایک ساتھ مظاہرہ

    نسل پرستی مخالف اور دائیں بازو کے انتہاپسندگروہوں کا لندن میں ایک ساتھ مظاہرہ

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۶

    نسل پرستی مخالف اور دائیں بازو کے انتہاپسند گروہوں کے اراکین اور حامیوں نے لندن کے ٹرافلگر اسکوائر پر دھرنا دیا اور مظاہرہ کیا۔

  • پاک افغان کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن اجلاس

    پاک افغان کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن اجلاس

    Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷

    برطانوی حکومت کی نگرانی میں پاکستان اورافغانستان کے مابین کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

  • اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم کے انعقاد پر لندن کا سخت ردعمل

    اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم کے انعقاد پر لندن کا سخت ردعمل

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷

    برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد سے متعلق اسکاٹش عہدیدار کے بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
    پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
    ۴ hours ago
  • جنرل شکارچی: آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی، امریکہ کا پیچھا جاری رہے گا
  • اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
  • دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
  • الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS