-
لیبیا، سرت شہر داعش کے قبضے سے مکمل آزاد، دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۱لیبیا کی قومی حکومت کے فوجیوں نے سرت شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
لیبیا میں خونریز جھڑپیں، سات ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں سات افراد ہلاک ہوگئے-
-
لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲لیبیا کے بگڑتے ہوئے حالات پر اس ملک کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تشویش کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا کی فوج کی داعش کے آخری ٹھکانے کی جانب پیشقدمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲لیبیا کی فوج سرت شہر میں داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے کی جانب پیشقدمی کر رہی ہے۔
-
لیبیا کے شہر بنغازی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲لیبیا کے ساحلی شہر بنغازی میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
لیبیا پر امریکیوں کا حملہ، سات افراد ہلاک
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱جنوب مغربی لیبیا میں شہر سبہا کے قریب امریکی فضائی حملے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
عرب لیگ کا ایک روزہ سربراہی اجلاس ختم
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔
-
لیبیا کے ساحلی علاقے سے دسیوں افراد کی لاشیں ملی ہیں
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۴لیبیا کے ساحلی علاقے سے دسیوں افراد کی لاشیں ملی ہیں
-
لیبیا: طرابلس میں فرانسیسی سفیر کو حکومت نے طلب کر لیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸لیبیا کی قومی حکومت نے طرابلس میں فرانس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
لیبیا: فوج نے اجدابیہ کے دو علاقوں کو داعش سے آزاد کرالیا
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۰لیبیا کی فوج نے مشرقی شہر اجدابیہ کے دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔