-
لیبیا میں داعش کے خلاف آپریشن
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳لیبیا کے شہر سرت میں قومی وفاق کی حکومت کے فوجیوں اور داعش کے درمیان جنگ میں شدت آ گئی ہے۔
-
لیبیاء: داعش کی جانب سے سرت میں عام شہریوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷لیبیاء کی وفاقی قومی حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرت میں داعش دہشت گرد گروہ، عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
بنغازی کا علاقہ " قاریونس" داعش کے قبضے سے آزاد
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۷لیبیا کے شہر بنغازی کا علاقہ " قاریونس" ، داعش کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے۔
-
لیبیاء: سرت کے اہم علاقے کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲لیبیاء کے فوجیوں نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد شہر سرت میں الدشم علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
لیبیاء میں امریکی صدر کی غلطی کا اعتراف
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما نے مختلف اوقات میں بارہا اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لیبیاء کے بارے میں ان سے غلطی ہوئی ہے۔
-
لیبیا: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶لیبیاء میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم انتیس افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
لیبیا: برطانیہ کے بیس شہری دہشت گرد گروہوں کے رکن
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵برطانیہ کے کم از کم بیس شہری لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کے رکن ہیں۔
-
لیبیا میں عام لام بندی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴لیبیا میں داعش کے خلاف جنگ کے لئے عام لام بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
لیبیا کے شہر سرت میں خود کش کار بم دھماکہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸لیبیا کے شہر سرت میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے کئےجانے والے خودکش کار بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا کے شہر سرت میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، دس ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۰لیبیا کے شہر سرت کے قریب مسلح افراد نے ایک پولیس اسٹیشن پرحملہ کر کےکم سے کم دس پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور سات دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔