-
امریکہ نے پھر نشہ کیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
ہار گیا قاتل! ۔ پوسٹر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵قدرت و طاقت کے نشے میں چور دہشتگرد امریکی صدر نے رواں سال کے ابتدائی ایام میں ایک ایسا قدم اٹھایا جس کے بعد زوال کی جانب اسکے تیز رفتار سفر کا آغاز ہو گیا۔ ۳ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا سر کچلنے والے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید کروا دیا۔ خود امریکی وزیر خارجہ پومپئو کے اعتراف کے مطابق ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم براہ راست خود ٹرمپ نے دیا تھا۔
-
یمن میں امریکا کی کھلی مداخلت، ایران سے تعاون ختم کرنے کی اپیل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸امریکی وزیر خارجہ نے صنعا کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی آزادی کو محدود کرنے کا الزام عائد کیا ۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کے مخالفین کو امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
-
عراق میں امریکی سفارتخانہ بند کرنے کی دھمکی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵امریکہ کے وزیر خارجہ نے بغداد میں امریکی سفارتخانہ کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے بارے میں پمپئو کا ٹوئٹ امریکہ کی مایوسی کا عکاس
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی مسائل اور ایران کے وزیر خارجہ کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ٹوئٹ کو مایوسی و افسردگی کے نتیجے میں نفسیاتی مریض ہونے کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔
-
پومپیئو کی ہرزہ سرائي: واشنگٹن، ایران اور چین کے درمیان اسلحے کی تجارت نہیں ہونے دے گا!
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن، ایران اور چین کے درمیان اسلحے کی تجارت کی اجازت نہیں دے گا۔