-
امریکی من مانیاں اقوام متحدہ کو کمزور بنا رہی ہیں: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے ایران کے خلاف پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تعلق سے امریکی حکام کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خود سری اقوام متحدہ کی طاقت اور ساکھ کو کمزور کر رہی ہے.
-
امریکی وزیر خارجہ عرب اسرائیل دوستی مشن پر نکلے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸امریکی وزیر خارجہ نےعمان کے بادشاہ سے خطے میں امن و استحکام اور صلح کے سلسلے میں بات چیت کی۔
-
عرب اسرائیل تعلقات سے امن قائم نہیں ہونے والا: محمود عباس
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
فلسطینی صدر نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکار کردیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸محمود عباس نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدہ کرانے میں امریکی کردار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کا خواب اور پومپئو کا اعتراف
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جہاں ایک پھر ایران کے خلاف من گھڑت دعوؤں کا اعادہ کیا ہے وہیں انکے وزیر خارجہ نے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی کا اعتراف بھی کیا ہے۔
-
واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔
-
امریکہ کو اس بار بھی سلامتی کونسل میں شکست ہو گی: ایرانی مندوب
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کو سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ایران کے خلاف ٹریگر مکنیزم یا اسنیپ بیک کے استعمال کے امریکی فیصلے عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے جس نے واشنگٹن کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کردیا ہے۔
-
امریکا چین کشیدگی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانوفوبیا کے بعد اب امریکہ چینوفوبیا پالیسی پر عمل پیرا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے خطرات کا مقابلہ کرنا امریکہ کے لیے سویت یونین کے خلاف سرد جنگ سے زیادہ اہم اور دشوار ہے۔