-
افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔
-
ایران نے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸ایران کی ہلال احمر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کیلئے امدادی اشیاء روانہ کیں۔
-
الحوثی کا اہم اور قیمتی تحفہ فلسطینیوں کیلئے
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا۔
-
ایوانکا ٹرمپ مالی بد عنوانی میں ملوث
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو مالی بد عنوانی کے ایک کیس میں عدالت میں طلب کیا گیا۔
-
ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت پر تنقید اور پھر یوٹرن
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر کڑی نکتہ چینی کرنے کے بعد پھر یوٹرن لے لیا۔
-
امریکی امداد کی پاکستان کو ضرورت نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵پاکستان کے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ ہماری پوری امداد بھی منسوخ کر دے تو کوئی پرواہ نہیں چند لاکھ ڈالر کی خاطر ہم اپنی سکیورٹی اور قومی مفاد کو داؤ پر نہیں لگا سکتے۔
-
امریکی امداد کی بندش پر فلسطین کا ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳فلسطین کی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کی امداد کے لیے قائم عالمی ادارے انروا کی مالی امداد روکنے کے امریکی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کھریزک فلاحی ادارے کی جانب سے لگائے جانے والے اسٹال
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳فوٹو گیلری
-
مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد کر رہے ہیں: افغان رکن پارلیمنٹ
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶ایک افغان رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش دونوں کی مدد کر رہے ہیں۔