SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اور ٹکنالوجی

ماہرین کی کونسل

  • امام جمعہ تہران آیت اللہ محمد امامی کاشانی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے

    امام جمعہ تہران آیت اللہ محمد امامی کاشانی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳

    امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی 92 سال کی عمر میں اپنے معبود حقیقی سے جا ملے-

  • ایران میں انتخابات کے بعد بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کے اعلان

    ایران میں انتخابات کے بعد بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کے اعلان

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸

    ایران کے الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان یا جید فقہا کی کونسل کے انتخابات کے بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا ہے-

  • ایران میں انتخابات ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

    ایران میں انتخابات ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲

    ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے تک جاری رہی۔

  •  ہر ووٹ دشمنوں کے دل میں داغے گئے میزائل کی طرح ہے: میجر جنرل سلامی

    ہر ووٹ دشمنوں کے دل میں داغے گئے میزائل کی طرح ہے: میجر جنرل سلامی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا ہر ووٹ ایک میزائل کی مانند ہے جو دشمنوں کے دل میں داغا جاتا ہے۔ آج ہمارا ووٹ مزاحمتی محاذ کو امید دیتا ہے اور دشمن کو مایوس کرتا ہے۔

  • آج ایران بھر میں آٹھ بجے صبح سے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا

    آج ایران بھر میں آٹھ بجے صبح سے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے-

  • انتخابات میں بھرپور شرکت، قومی اقتدار اور ملکی سلامتی کی ضمانت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    انتخابات میں بھرپور شرکت، قومی اقتدار اور ملکی سلامتی کی ضمانت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-

  • ایران کے پارلیمانی انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑوں کی شرکت

    ایران کے پارلیمانی انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑوں کی شرکت

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑے حصہ لے رہے ہيں اور یہ دارالحکومت میں پرجوش انتخابی مقابلے کی علامت ہے۔

  • ایران میں پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کی انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا

    ایران میں پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کی انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴

    ایران کے الیکشن کمیشن نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ماہرین کی کونسل اور پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت جمعرات کو صبح آٹھ بجے ختم ہوگیا-

  • آيۃ اللہ مصباح یزدی نے دار فانی کو الوداع کہا

    آيۃ اللہ مصباح یزدی نے دار فانی کو الوداع کہا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹

    ماہرین کونسل کے رکن اور معروف فلسفی آیۃ اللہ مصباح یزدی کا طویل علالت کے بعد جمعے کو انتقال ہو گيا۔

خاص خبریں

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
    امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
    ۵۶ minutes ago
  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرامپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
  • دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اور ٹکنالوجی
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS