-
حضرت امام محمد باقر ع کی شب ولادت باسعادت
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و سرور کی محفلیں جاری ہیں۔
-
کائنات کے طول عرض میں جشن عید میلادالنی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں ہفتہ وحدت اور جشن عید میلاد النبی کا آغاز ہوگیا ہے ایک روایت کے مطابق بارہ ربیع الاول پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت ہے اور اسی دن سے ہفتہ وحدت کا بھی آغاز ہوتا ہے۔
-
صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کی جانب سے لبنانی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اپنے الگ الگ پیغامات میں تینتیس روزہ جنگ میں لبنان کی فتح کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے
-
صدر مملکت کا اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام عیدالفطر کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان اورہندوستان کی جانب سے ماہ رمضان کی مبارکباد
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔
-
ماہ رجب المرجب کی آمد ایران سمیت پوری دنیا میں جشن کا سماں
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
نوروز کے بارے میں رہبر انقلاب کیا فرماتے ہیں؟
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔
-
قومی کشتی ٹیم کو صدر ایران کی مبارک باد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی کشتی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ میں تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں تمغے حاصل کرنےوالے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے
-
ہندوستان کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔