-
ایران کے صدر نے دی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے عالمی سربراہوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو نئے عیسوی سال کی آمد اور حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
-
عید میلادالنبی (ص) عالم اسلام کو مبارک ہو: صدر روحانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کو رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰خدائے سبحان کا مبارک مہینہ، رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور رحمتوں کے ہمراہ شروع ہو گیا ہے ۔
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
لبنان کی نئی حکومت کو ایران کی مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کی شب حسان دیاب کی سرکردگی میں نئی حکومت کی تشکیل پر لبنانی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
ایران، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ کا فاتح، صدر نے دی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
-
کریم اہلبیت اطہار(ع) کا جشن ولادت باسعادت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منایا جا رہا ہے۔
-
صدر ایران اور اسییکر پارلیمنٹ کی اسلامی ملکوں کے رہنماؤں کو رمضان کی مبارک باد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے.