-
ورلڈ کپ فٹبال کے پہلے میچ میں ایران کی کامیابی پر مبارک باد
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵روس میں جاری عالمی کپ فٹبال کے ایک میچ میں مراکش کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر صدر مملکت اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔ جبکہ والیبال کے ایک میچ میں ایران نے پولینڈ کر ہرا دیا۔
-
عالم ہستی میں جشن قائم آل محمد
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے
-
اعیاد شعبانیہ اور جشن سرکار وفا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ماہ شعبان المعظم کی پرمسرت وبابرکت عیدوں کے موقع پر جنھیں اعیادشعبانیہ کہا جاتاہے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عراق پاکستان ہندوستان اور پوری دنیا میں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منایا ہے
-
قومی ٹکوانڈو ٹیم کی شاندار کامیابی بر مبارک باد
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تیونس میں ہونے والے ٹکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایران کی جونیئر ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران میں جشن، مختلف مقامات پر میلاد و قصیدہ خوانی
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و سرور کا سماں ہے اور مختلف مقامات پر میلاد و قصیدہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت امام محمد باقر ع کی شب ولادت باسعادت
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و سرور کی محفلیں جاری ہیں۔
-
کائنات کے طول عرض میں جشن عید میلادالنی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں ہفتہ وحدت اور جشن عید میلاد النبی کا آغاز ہوگیا ہے ایک روایت کے مطابق بارہ ربیع الاول پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت ہے اور اسی دن سے ہفتہ وحدت کا بھی آغاز ہوتا ہے۔
-
صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کی جانب سے لبنانی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اپنے الگ الگ پیغامات میں تینتیس روزہ جنگ میں لبنان کی فتح کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے
-
صدر مملکت کا اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام عیدالفطر کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان اورہندوستان کی جانب سے ماہ رمضان کی مبارکباد
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔