-
یو اے ای ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگا: انور قرقاش
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ امارات ایران سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کو نقصان پہونچنے کا ذریعہ نہیں بنے گا۔
-
دنیا کے سب سے اونچے ٹاور سے نشر ہوتی اذان۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۳متحدہ عرب امارات کے شہر دوبی میں واقع برج خلیفہ نامی دنیا کے سب سے اونچے ٹاور پر اذان کے فقرے ’’حیّ علیٰ الصلاح‘‘ کی رنگ برنگی لائٹوں کے ذریعے میپنگ کی گئی۔ ماہ رمضان کی آمد پر اس قسم کے نمائشی اقدامات عرب امارات میں بکثرت کئے جاتے ہیں۔ گزشتہ کچھ برسوں سے اماراتی حکام نے قبلہ اول پر قابض خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس وقت فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔
-
گناہ میں تاخیر پر اماراتی وزیر کا اظہار افسوس!
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸فلسطینی کاز اور قبلہ اول بیت المقدس سے غداری پر کمربستہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی و صیہونی حکام کے ساتھ ہوئے اجلاس کو تاریخ ساز بتایا اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ ان کا ماضی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بغیر گزرا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی سخت مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بن سلمان اور بن زاید بیدار نہیں ہونے والے، آئل تنصیبات پر ہمارے حملے ...
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی و اماراتی ولیعہدوں بن سلمان اور بن زاید کے ضمیر بیدار نہیں ہونے والے، اس لئے ان کی آئل تنصیبات پر ان کے حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شامی صدر کا دوره متحده عرب امارات
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بشار اسد کے یواےای کے دورہ سے مایوسی ہوئی: امریکہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱شام کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوئے امریکہ نے شامی صدر بشار اسد کے دورۂ عرب امارات پر منفی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
شامی صدر کا دورہ متحدہ عرب امارات، مخالفین پر فتح کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے گیارہ سال کے بعد پہلی بار ایک عرب ملک کا سرکاری دورہ کیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔