-
یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حملوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے تیل سے مالامال صوبے شبوہ سے متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
بمباری کا جواب بمباری سے دیں گے، ایک ایک شہری کی موت کا قصاص لیں گے: وزیر دفاع یمن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے یمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، میزائل اور ڈرون حملے روکنے کی درخواست کر دی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ایک یمنی ذریعے کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سفارتکار نے یمنی حکومت سے رابطہ کیا اور التماس کی ہے کہ ان کے ملک کے خلاف یمنی فوج کے آپریشن کو روک دیا جائے۔
-
لنگڑے لولے جارح ممالک کو امریکی بیساکھی سے کچھ نہیں ملنے والا، انہیں جارحیت بند کرنا ہی ہوگی: یمنی رہنما کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جرائم کا جواب دیتے ہوئے، صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی ٹھکانے کو مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یواے ای کا شہریوں کو انتباہ، یمنیوں کے حملوں کا ویڈیو وائرل کرنے والوں کو ہوگی سخت سزائیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴متحدہ عرب امارات کی حکومت ابو ظہبی اور دبئی پر یمنی فوج کے جوابی حملے کا ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرے گی۔
-
ابوظہبی پر حملے سے اسرائیل بوکھلا گیا، ایلات اور ڈیمونا، انصار اللہ کے نشانے پر
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۰یمنی فوج اور رضاکار فورس کے متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کی نیند حرام کر دی ہے۔ صیہونیوں کو سب سے زیادہ اپنی اہم تنصیبات کی فکر ہے۔
-
امارات بغلیں بجاتا رہا، رپورٹر نے پول کھول دی... ویڈیوز
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۶متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے اس دعوے کے بعد کہ اس کے جنگی طیاروں نے یمنی فوج کے بیلیسٹک میزائل کے لانچر پیڈ کو تباہ کر دیا، یمنی میڈیا نے پختہ ثبوت پیش کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ ابو ظہبی کے جنگی طیاروں نے ایک ٹھیکیدار کمپنی کی مشینوں اور گاڑیوں پر حملہ کر دیا۔