SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت

    تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶

    صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تیل پائپ لائن منصوبے کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

  • اماراتی وزیر نے صیہونی وزیر کو مبارکباد دی

    اماراتی وزیر نے صیہونی وزیر کو مبارکباد دی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۷

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے تل ابیب کی نئی کابینہ کے دوسری بڑی شخصیت کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

  •  متحدہ عرب امارات صیہونیوں کی خدمت میں پیش پیش

    متحدہ عرب امارات صیہونیوں کی خدمت میں پیش پیش

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف امارات کی ہرزہ سرائی پر حماس نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • متحد عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی، حماس اور حزب اللہ دہشت گرد، اسرائیل مظلوم

    متحد عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی، حماس اور حزب اللہ دہشت گرد، اسرائیل مظلوم

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے فلسطینی اور عرب کاز سے غداری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،عالم اسلام کے سب سے بڑے دشمن اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس اور حزب اللہ کو ایک بار پھر دہشت گرد قرار دیا ہے۔

  • یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ

    یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵

    یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی عبوری کونسل کے عناصر نے اپنے خلاف عدن کے عوام کے مظاہروں پر ردعمل میں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹

    قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔

  • یمن کو جنگ میں ڈھکیل کر اب امارات صیہونیوں کے توے پر روٹیاں سیکنے میں مصروف

    یمن کو جنگ میں ڈھکیل کر اب امارات صیہونیوں کے توے پر روٹیاں سیکنے میں مصروف

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷

    یمن کی وزارت سیاحت نے صیہونی حکومت کے سیاحتی ٹور یمن کے سقطری جزیرے میں لانےکے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ دریں اثنا حکومت یمن نے زور دے کر کہا ہے کہ بحران یمن کا حل جنگ بندی اور محاصرے کے بغیر ناممکن ہے۔

  • امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟

    امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کا اسٹراٹیجک علاقہ خطرناک فوجی تصادم کا میدان بن سکتا ہے جس میں متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔

  • تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھلا، سفیر تل ابیب میں براجمان

    تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھلا، سفیر تل ابیب میں براجمان

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴

    دبئی میں ہولو کاسٹ کی نمائش اور تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

  •  آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے

    آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶

    انڈین پریمئیر لیگ ، آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS