-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
امیر دبئی کی بیٹی یرغمال، ایران کی رکن پارلیمنٹ نے کیا دی تجویز ؟!
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹امیر دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم نے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ ان کے والد نے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔
-
سعودی عرب پر انصاراللہ کے ڈرون حملے کا جارح اتحاد کی جانب سے اعتراف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دوسرے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے نام خط
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مشرقی و مغربی مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰اقوام متحدہ نے امریکہ کی نام نہاد دہشتگردی کی فہرست سے یمن کی تحریک انصار اللہ کا نام خارج کئے جانے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر عرب امارات کی مبارکباد
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے ایران کے عوام اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
اب سعودی و اماراتی حکام کو جنگِ یمن کے لاحاصل ہونے کا ادراک ہو جانا چاہئے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا دورۂ عرب امارات منسوخ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا دورہ متحدہ عرب امارات اور بحرین منسوخ ہو گیا ہے۔
-
انصاراللہ کا اقوام متحده سے مطالبہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔