-
ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔
-
دبئی میں اسرائیل کا قونصل خانہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتوار کے روز اس ملک کے سفارتکاروں کی آمد کے ساتھ ہی سرکاری طور پر ابو ظہبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح ہو گیا ہے۔
-
یو اے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات برملا، سفارتخانے کھولنے کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے ایک دوسرے کے یہاں اپنے سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت بندکرنے کا مطالبہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین کی جانب سے اقوام متحده میں امارات کے خلاف شکایت
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
شیطانی مثلث کے ساتھ کیسا رخ ہوگا بائیڈن انتظامیہ کا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹امریکا میں جوبائیڈن کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اس حکومت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں متعدد طرح کے جائزے سامنے آ رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے آخری دن متحدہ عرب امارات کو بھی نوازا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی حکومت کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸متحدہ عرب امارات نے کورونا سے مجبور ہوکر صیہونیوں کے ویزا فری معاہدے کو چند ماہ کے لئے معطل کردیا۔