-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شمال مغربی یمن میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے مغربی شہرالحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی وسیع خلاف ورزی کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا غرب اردن میں نئی صیہونی بستیاں بسانے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں سے دوستی آل خلیفہ حکومت کے مفاد میں نہیں: جمعیت الوفاق
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳بحرین کے انسانی حقوق تنظیموں کے کارکنوں نے بد نام زمانہ صیہونی جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کے دورۂ بحرین اور منامہ میں بحرین کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیداروں سے اس کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے کلنک کا ٹیکہ قرار دیا۔
-
خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ ساز باز کا مطلب امت اسلامیہ سے جدائی ہے: آیت اللہ عیسی قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے امریکہ و اسرائیل کو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ ہے اس نے خود کو امت اسلامیہ سے الگ کر لیا ہے۔
-
قطر کا اہم انکشاف، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے دو مرحلوں میں قطر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
-
عرب امارات یمنی جزیرے کو ہتھیانے کی کوشش میں
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲سقطرا کے گورنر کا کہنا تھا کہ جنوب کی ٹرانزیشنل کونسل کے مسلح جھتوں نے ہزاروں غیر ملکیوں کو کام کی غرض سے صوبے میں منتقل کیا ہے۔
-
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں: پی ایل او
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰سحر نیوزرپورٹ