-
ٹرمپ کے داماد کو قطر کا دو ٹوک جواب: آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل ہماری ناقابل تغیر پالیسی ہے!
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶امیر قطر نے امریکی صدر کے داماد اور مشیر اعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین میں دو ریاستی فارمولے کو نافذ کیا جائے۔
-
سعودی قصر نشینوں کی ایما پر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
’غاصب‘ و ’غدار‘ کا رشتہ پرانا ہے
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے باقاعدہ اعلان کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی اور اماراتی حکام کی رفت و آمد زمانے سے جاری ہے۔
-
امارات نے عالم اسلام سے غداری کی ہے
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
امارات کے شرمناک اقدام پر حماس کی شدید برہمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ ۔
-
’’غاصب‘‘ کا پہلا طیارہ ’’غدار‘‘ کے یہاں اترا ۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶گزشتہ روز قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے سے پہلا طیارہ اڑ کر قبلۂ اول کے کے غدار متحدہ عرب امارات کے ابو ظہی ہوائی اڈے پر اترا۔ اس پرواز میں شیطان بزرگ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر بھی صیہونی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ حال ہی میں امریکی صدر کی کوششوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے کے مابین ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد امارات نے قبلۂ اول کو پشت دکھاتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امارات، اسرائیل کا کریہہ چہرہ بہتربناکر پیش کرنا چاہتا ہے: تحریک حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ لیا ہے اور وہ اسرائیل کی ساکھ کو بہتر بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کے آغاز کے ساتھ ہی ابوظہبی ایئرپورٹ کے راستے میں امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی خیانت پر یمنی عوام کا احتجاج
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱یمن کے صوبہ تعز کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔