SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے کی صہیونی حکومت اور عرب امارات کے معاہدے کی مذمت

    پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے کی صہیونی حکومت اور عرب امارات کے معاہدے کی مذمت

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵

    پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔

  • قبلۂ اول سے خیانت پر پاکستان کی متحدہ عرب امارات پر نکتہ چینی

    قبلۂ اول سے خیانت پر پاکستان کی متحدہ عرب امارات پر نکتہ چینی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    پاکستان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی استواری کی مذمت کی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کا بائیکاٹ کیا جائے، عراق کے الفتح الائنس کا مطالبہ

    متحدہ عرب امارات کا بائیکاٹ کیا جائے، عراق کے الفتح الائنس کا مطالبہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    عراق کے الفتح الائنس نے تمام مسلمانوں اور عرب قوموں سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر وہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کا بائیکاٹ کریں۔

  • فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو

    فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    فلسطینی عوام نے بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے بعد امت اسلامیہ بالخصوص قبلۂ اول کے ساتھ خیانت کرنے والے اماراتی شیخ کی تصویر کو پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ خطے کی بعض رجعت پسند حکومتوں منجملہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شرم و حیا کے علاوہ تمام تر انسانی، اخلاقی، اسلامی اور عربی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اب قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے خونخوار غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ اتحاد و دوستی کی راہ اپنا لی ہے جس پر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطینی قوم میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔

  • ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران

    ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سمجھوتے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت مسلمہ کے دل میں زہرآلود خنجر گھونپنے سے تعبیر کیا ہے۔

  • قبلہ اول بیت المقدس سے خیانت کرنے پرعرب امارات کا پرچم نذرآتش

    قبلہ اول بیت المقدس سے خیانت کرنے پرعرب امارات کا پرچم نذرآتش

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    فلسطینی عوام نے امت اسلامیہ بالخصوص قبلہ اول بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے پر متحدہ عرب امارات کے پرچم کو نذر آتش کر دیا ہے۔

  • عرب امارات کی منافقت عیاں ہو گئی: ترکی

    عرب امارات کی منافقت عیاں ہو گئی: ترکی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    ترکی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام کا منافقانہ چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہو گیا ہے۔

  • اسرائیل عرب امارات معاہدے پر پاکستان کے تحفظات

    اسرائیل عرب امارات معاہدے پر پاکستان کے تحفظات

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    پاکستان نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

  • امارات-اسرائیل معاہدہ منسوخ کیا جائے: حماس و جہاد اسلامی

    امارات-اسرائیل معاہدہ منسوخ کیا جائے: حماس و جہاد اسلامی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان سفارتی رابطہ، اسٹریٹیجک بے وقوفی

    ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان سفارتی رابطہ، اسٹریٹیجک بے وقوفی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے کی مذمت کی اور اسے حماقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ اس کے نتیجے میں علاقے میں مزاحمتی بلاک مزید مضبوط و مستحکم ہو گا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS