-
تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔
-
یمن میں امارات کے ایجنٹوں کو شدید جانی نقصان
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴تحریک انصاراللہ کے جوانوں اور یمن کی فوج نے یمن کے جنوبی علاقے میں اماراتی ایجنٹوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
انصاراللہ یمن: بلیک واٹر کے افراد متحده عرب امارات کے فوجیوں کے روپ میں یمن میں داخل ہوگئے ہیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱ضیف اللہ شامی نے العالم سے گفتگو میں کہا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار دستے سعودی جارحین کا بھر پور مقابلہ کررہے ہیں ان کا کہنا تھا عرب امارات کے فوجیوں کو یمن میں منہ کی کھانی پڑی ہے جسکی وجہ سے انہوں نے بلیک واٹر کے ایجنٹوں کو اماراتی فوجیوں کے روپ میں یمن روانہ کیا ہے ۔
-
یمن میں سعودی عرب کے اتحادیوں کی جھڑپوں میں شدت
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے درمیان ترجیحات اور مفادات میں اختلافات کے باعث شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
یمن میں سعودی مقاصد حاصل نہیں ہوئے: یمن مخالف سعودی اتحاد کے ترجمان کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳سعودی عرب نے یمن میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ دوسری طرف یمن کے صوبہ مارب میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بحرینی فوجیوں کا احتجاجی مظاہرین پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۱آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے احتجاجی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
امارات میں گرفتار ہونے والے نو ایرانی اساتذہ کی رہائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۰متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ اس ملک میں گرفتار ہونے والے نو اساتذہ کو رہائی مل گئی ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی مخالف مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱یمنی خواتین نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے حملوں اور ان وحشیانہ حملوں کے خلاف عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے -
-
اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈا
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱سعودی وہابیوں سے وابستہ سیاسی حلقوں نے کئی روز سے سعودی عرب کی پالیسیوں پر ہونے والی وسیع تنقید کی شدت کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے اسلامی جمہوریہ ایران پر بےبنیاد الزامات عائد کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کی سریع الحرکت فورس کا کمانڈر کرنل سعد الکعبی ہلاک ہوگیا ہے۔