SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

  • پی پی پی اور پی ٹی آئی کی جانب سے ایم ڈبلیو ایم کے مطالبات کی حمایت

    پی پی پی اور پی ٹی آئی کی جانب سے ایم ڈبلیو ایم کے مطالبات کی حمایت

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۹

    پاکستان کی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر مجلس وحدت مسلمین کے موقف اور مطالبات کی حمایت کی ہے۔

  • آل خلیفہ کی آستین میں سعودی عرب کا ہاتھ

    آل خلیفہ کی آستین میں سعودی عرب کا ہاتھ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کی بحرانی صورت حال کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔

  • مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور ساتھیوں کی بھوک ہڑتال کو چالیس دن مکمل

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور ساتھیوں کی بھوک ہڑتال کو چالیس دن مکمل

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۲

    پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف شیعہ رہنماؤں کی بھوک ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پاکستان میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں کے بارے میں انتباہ

    پاکستان میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں کے بارے میں انتباہ

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے خفیہ ادارے نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی شیعوں کے ساتھ جھڑپ کا امکان ظاہر کیا ہے۔

  • مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری  کی بھوک ہڑتال جاری رکھنے پر تاکید

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال جاری رکھنے پر تاکید

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳

    پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے تب تک وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

  • ایم ڈبلیو ایم کے  سربراہ کی بھوک ہڑتال کو اکیسواں دن

    ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کی بھوک ہڑتال کو اکیسواں دن

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳

    اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔

  • علامہ ناصر عباس کی بھوک ہڑتال کا سترہواں دن

    علامہ ناصر عباس کی بھوک ہڑتال کا سترہواں دن

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷

    پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

  • نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم

    نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔

  • مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی بھوک ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل

    مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی بھوک ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸

    شیعہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی بھوک ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔

  • تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

    تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷

    تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔

خاص خبریں

  • غزہ جنگ  صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    ۱۰ hours ago
  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
  • اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
  • اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS