-
پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
شہداء مقاومت و محافظین حریم اہل بیتؑ سیمینار میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲سیمینار میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ کیا گیا اور انقلاب اسلامی کی 41ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے عالمی مقاومت کے تسلسل اور اتحاد امت کی اہمیت کو بھی اجاگر کیاگیا۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی: لاھور ہائی کورٹ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
-
فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ عید میلاد النبی(ص) ہونیوالی وحدت کانفرنس میں تمام مذاہب، تمام مسالک اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ملک بھر سے آئے مشائخ عظام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
گستاخ امام زمانہ(عج) کو پھانسی دینے کیلئے پاکستان بھر میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
دنیا کا ہرظالم اس دور کا یزید ہے: علامہ جعفری
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کا قیام ظالم کے مقابلے کے لئے تھا۔
-
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی زندگی کا مختصر جائزہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳چھری کی دھار سے کٹتی نہیں چراغ کی لو، بدن کی موت سے کردار مر نہیں سکتا
-
علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی، قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 31ویں برسی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔