-
ایران برادر مسلم ملک ہے اس پرجارحیت قبول نہیں: سنی اتحاد کونسل
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱اس کانفرنس میں پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اس ملک کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔
-
ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں: پاکستانی علماء
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔
-
ایران کو امریکی دھمکیاں امت مسلمہ کی غیرت و حمیت کو للکارنے کے مترادف
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ کے اس بیان کے بعد کہ ایران امریکہ تنازع کی صورت میں کسی کی حمایت نہیں کریں گے، علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں امت مسلمہ کی غیرت و حمیت کو للکارنے کے مترادف ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں شیعہ افراد کی گمشدگی ، پس پردہ کون ہے ملوث؟؟ / ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے پورے پاکستان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان افراد کی گمشدگي کے پس پردہ کون ملوث ہے ، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
-
علامہ ناصرعباس جعفری کی کامیابی
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹علامہ ناصرعباس جعفری چوتھی مرتبہ سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم متنخب ہو گئے۔
-
حکومت پاکستان پر مختلف جماعتوں کی تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں حکومت اسلام آباد کی ناتوانی پر پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
حالیہ دہشتگردانہ حملے کے لئے پاکستان کےجواب ده ہونے پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں تکفیری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے ملک میں تکفیری گروہوں کی مکمل نابودی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔