-
ایران میں ماہ محرم کا آغاز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
-
روضہ رضوی کی غبار روبی، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱محرم الحرام کے آغاز پر، فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی ضریح مبارک میں غبار روبی انجام دی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی شریک ہوئے۔
-
سب سے بڑا پرچم حسین(ع) تہران کی فضاؤں میں لہرا دیا گیا
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶محرم الحرام کے آغاز پر ایک ہزارمربع میٹر کا پرچم حسینی ایران کے دارالحکومت تہران کی فضا میں لہرا دیا گیا۔
-
محرم کی آمد، حرم امام رضا علیہ السلام کا پرچم تبدیل+ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔
-
محرم کی آمد، حضرت امام رضا کی ضریح مقدس کی صفائی
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹محرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے دست مبارک سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک سے غبار کی صفائی کی ۔
-
فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے
-
مقدس شہر قم میں خیمہ حسینی نصب
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲محرم الحرام کی آمد کے موقع پر گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی امام محمد تقی علیہ کے فرزند حضرت موسی مبرقع کے روضے پر خیمہ حسینی نصب کیا گیا۔
-
ایران میں محرم کی تیاریوں کا آغاز- تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
-
سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹سینیئر ذاکرین اور خادمین حسینی کا سترھواں بین الاقوامی اجلاس مرکزی ایران کے صوبے یزد کے قدیم شہر میبد میں شروع ہوگیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔