-
امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امام خمینی ایک عارف، دانشمند سیاستداں، دانشور، وقت شناس اور دور اندیش مجتہد تھے۔
-
ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد، ایران کا اظہار تشویش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو کچلنے، گرفتار کرنے اور امریکی عوام کی بیچارگی اور عاجزی کے انکار کی امریکی پالیسی کی مذمت کی ہے۔