SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

محمد بن سلمان

  • یمنی بچوں کے شکاری سعودی ولیعہد نایاب پرندوں کے شکار کے لئے پاکستان جانے کو تیار

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳

    محمد بن سلمان اپنے 500 محافظوں کے ہمران، شکار کرنے کے لئے 15 جنوری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

  • بن سلمان نے میرے قتل کی خواہش ظاہر کی تھی: سید حسن نصر اللہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔

  • سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • سعودی عرب کے دو شہزادوں میں شدید اختلافات

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴

    سعودی عرب کے ولیعہد اور خفیہ شعبے کے سابق سربراہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔

  • خاشقجی کا قتل، سعودی شاہی دربار میں واپس

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • خاشقجی قتل کیس کا اہم مجرم، سعودی شاہی دربار کے عہدے پر بحال

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔

  • غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ گٹھ جوڑ پر نکتہ چينی سے گریز کئے جانے کی ہدایات!

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲

    بعض ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ نے ریاض کی ہدایت پر تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے عرب ملکوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • بچوں کا قاتل ’’عربائیل‘‘ ! ۔ کارٹون

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹

    دنیا میں اب تک دو ریاستیں بچوں کے قاتل کے طور پر پہچانی گئی ہیں۔ایک غاصب اسرائیل اور دوسری سعودی عرب جو درحقیقت اسی اسرائیل کا عربی ورژن ہے۔ بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے عالمی ادارے یونیسف نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب (عربائیل) کی جارحیت کے نتیجہ میں صرف ۲۰۱۶ کے دوران ۲۳ ہزار نوزائیدہ بچے لقمۂ اجل بنے۔ خیال رہے کہ یمن پر سعودی جارحیت مارچ دوہزار پندرہ سے تاحال جاری ہے۔ یمن نے اقوام متحدہ سے بارہا یہ مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کا نام طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دے

  • لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳

    شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔

  • نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷

    سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)
    کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)
    ۴۱ minutes ago
  • غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
  • اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی: زینب سلیمانی
  • ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف
  • بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS