SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد بن سلمان

  • یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر

    یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔

  • سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو

    سعودی شہزادہ سلاخوں کے پیچھے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸

    تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات

    سعودی ولیعہد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    اسرائیلی ذرائع نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان خفیہ ملاقات کا پردہ فاش کیا ہے۔

  • امت مسلمہ کے دو بڑے دشمنوں کی ملاقات کرانے کی کوششیں تیز

    امت مسلمہ کے دو بڑے دشمنوں کی ملاقات کرانے کی کوششیں تیز

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱

    اسرائیل کے ایک اخبار نے مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے درمیان ملاقات کی کوششیں تیز ہونے کی اطلاع دی ہے۔

  • آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان

    آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    سعودی عرب نے ایسے حالات میں امریکی دھمکی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیا کہ جب پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک

    سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔

  • سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے

    سعودی عرب کے دروازے اسرائیلیوں کیلئے کھل گئے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    غاصب صہیونی حکومت نے اپنے شہریوں کو تجارتی مقاصد کیلئے سعودی عرب کے دورے کرنے کی باقاعدہ اجازت دی ہے۔

  • قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو

    قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲

    حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔

  • امیزن کے مالک کی جاسوسی، وائٹ ہاوس نے اتحادی کو شہری پر ترجیح دے دی

    امیزن کے مالک کی جاسوسی، وائٹ ہاوس نے اتحادی کو شہری پر ترجیح دے دی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷

    وائٹ ہاوس کے ترجمان نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی جانب سے امیزن کے مالک کی ٹیلیفونی کال کی جاسوسی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کےجواب میں صرف اتنا ہی کہہ کر معاملے کو رفع دفع کر دیا کہ واشنگٹن ان رپورٹوں کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

  • سعودی جارحیت کا کوئی خوف نہیں حوثیوں کو! ۔ ویڈیو

    سعودی جارحیت کا کوئی خوف نہیں حوثیوں کو! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱

    ایک ایسے وقت میں کہ جب گزشتہ تقریبا پانچ برسوں سے یمن کے چپے چپے پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سائیکل پر سوار ہو کر دارالحکومت صنعا کے گلی کوچوں کی سیر کی۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    بقائی: ایران پر پڑوسی ملکوں کی قلمرو سے میزائل حملے ہورہے ہیں
    ۱۳ hours ago
  • ٹرمپ کے موقف میں غیر متوقع طور پر تبدیلی کا امکان: نیویارک ٹائمز
  • روس نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کردیا۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قائد کے انتخاب پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا ردعمل
  • آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS