-
یزید وقت کو پہچانیں!!!
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ایک امریکی جریدے نے سعودی عرب کے موجود ولیعہد کا مقایسہ یزید ابن معاویہ سے کیا ہے۔
-
دہشت گرد کون ہے + کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲امریکا اور مغربی ممالک ہمیشہ سے ہی ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دہشت گرد کون ہیں۔ مذکورہ کارٹون کو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے
-
اسرائیلی تجزیہ نگار نے سعودی عرب کو یمن میں دیا کامیابی کا نسخہ!!!
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱اسرائیلی اخبار کے ایک تجزیہ نگار نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان متعدد اشتراکات کا دلچسپ انداز میں ذکر کیا ہے ۔
-
طفل کشی کا چیمپئن! ۔ کارٹون
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲’’ہادم‘‘ حرمین شریفین قبیلۂ آل سعود اس وقت دنیا میں طفل کشی کے میدان کا شہسوار سمجھا جاتا ہے۔اس قبیلے نے براہ راست یا بالواسطہ طور پر اب تک ہزاروں بے گناہ بچوں کی جانیں لی ہیں۔یمن میں بنفس نفیس خود میدان میں اتر کر ہزاروں نونہالان یمن کو بموں، بیماریوں، بھوک یا وبائی امراض کے ذریعے موت کی نیند سلا چکا ہے جبکہ اپنے تکفیری و وہابی افکار و نظریات کو عام کر کے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ عراق و شام میں بالواسطہ طور پر بڑی تعداد میں بچوں کے قتل عام کا سبب بنا ہے۔
-
سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲سعودی عرب کے ایک شہزادے سلطان بن خالد آل سعود نے ملک میں آزادی اور سماجی نشاط و شادابی کے نام پر سعودی حکومت کے غیر اسلامی و اخلاقی اقدامات پر اعتراض کیا ہے۔اس نے آل سعود حکام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب سعودی عرب ناقابل تحمل ہو چکا ہے،لگتا ہے جلد ہی اس ملک میں شراب بھی حلال ہو جائے گی!!
-
کچھ حاصل نہ ہوا سعودی خاندان کو! ۔ کارٹون
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال گزر گئے مگر جنگ سے قبل آل سعود کے بیان کردہ اغراض و مقاصد میں سے ایک مقصد بھی اب تک پورا نہ ہو سکا اور روانہ اپنے نمکخواروں کے جنازے اٹھانے کے لئے آل سعود کو کچھ تابوتوں کی ضرورت پڑتی ہے۔
-
جارح سعودیوں پر نشانے بازی،یمنیوں کا من پسند مشغلہ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶آل سعود سے جنگ گویا یمنی نوجوانوں کے لئے روز کا مشغلہ بن چکا ہے۔
-
سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سرزمین وحی پرامریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔
-
کون ہے اس زمانے کا صدام؟؟؟؟
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹واشنگٹن پوسٹ نے چیف ایڈیٹر اور مقالہ نگار جیکسن ڈائی ہل نے "ہمارے نئے صدام حسین" عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا ہے۔
-
امریکہ سے صحافی خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ پر عمل کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پرمتعین نمائندہ تفتیش کار ایگنیس کیلمارڈ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی کے قتل پر مرتب کی گئی رپورٹ کی سفارشات پر عمل کرے۔