-
سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزاؤں میں اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰رواں سال کے پہلے چھے ماہ کے دوران سعودی عرب میں سزائے موت دیئے جانے کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بی کے تخریبی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن دنیا کو چاہئے کہ ماضی پر توجہ دے کر درس حاصل کرے۔
-
چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲دو ہزار پندرہ سے یمن کے مظلوم عوام خونخوار بدو قبیلے، آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملہ کی اسٹریٹیجی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے تحت آئے دن وہ سعودی سرحدوں کے اندر آل سعود کے فوجی اور اہم مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اُدھر سعودی قببیلے کو بھی اپنے بیان کردہ کسی بھی مقصد میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
جدہ میں میوزیک فیسٹیول میں امریکی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام کی برہمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
بن سلمان نے ہی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا، امریکی سینیٹر
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴امریکا کے ریپبلیکن سینٹیر لینڈسی گراہم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی ولیعد بن سلمان نے ہی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔
-
تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمن میں جاری عوامی قتل عام کے سلسلے میں جوابدہ ہونا پڑے گا!
-
سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ
-
خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-
-
ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۸امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔