-
سعودی اتحاد یمنیوں پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسا چکا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے پچھلے چار سال کے دوران یمنی عوام پر پانچ لاکھ میزائل اور بم برسائے ہیں۔
-
خطے میں سعودی عرب کی ساکھ بری طرح متاثر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸امریکی یونیورسٹی جارج ٹاؤن کی پروفیسر شیریں ہینٹر کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد خطے میں سعودی عرب کا اثرو نفوذ بہت کم ہوگیا ہے۔
-
17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲یمن:دارالحکومت صنعا میں ایک طبی مرکز سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے دوران معذور ہو جانے والے یمنیوں کے لئے مصنوعی ٹانگ بناتا ہے۔سرزمین حجاز پر قابض دہشتگرد قبیلے، آل سعود نے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید،زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔اس دوران عالمی برادری بھی اب تک اس کا صرف اس لئے کچھ نہیں بگاڑ پائی ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیٹرو ڈالر موجود ہیں جس کے سبب اس خونخوار قبیلے کی ہر ادا اسکو پسند آتی ہے!
-
یمنی جیالوں نے سعودی نمکخواروں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹یمن،میدان جنگ کے مختلف محاذوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مل کر قبیلۂ آل سعود کے نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا۔
-
سعودی عرب کے شاہ اور ولیعہد میں شدید اختلافات
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے درمیان شدید اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!
-
سعودی عرب کا خاتون کارڈ، کتنا کامیاب؟
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵سعودی عرب نے پہلی خاتون سفیر کا انتخاب کرکے اپنے نام نہاد اصلاحی چہرے پر میک اپ کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
خاشقجی قتل پرامریکہ اور سعودی عرب تعاون نہیں کر رہے: اقوام متحدہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب اقوام متحدہ سے تعاون نہیں کر رہے ہیں۔
-
غریب نواز کانفرنس میں آل سعود پر پڑی پھٹکار ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰دو روز قبل ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی غریب نواز عالمی کانفرنس میں آل سعود اور اسکے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔