پاکستان میں بعض سعودی نمکخوار صدائے حق کو سن کر چراغ پا ہو اٹھے!
بدنام زمانہ سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے ان شہروں کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان 20 ارب ڈالر کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
بدنام زمانہ سعودی ولی عہد بن سلمان کا دورہ پاکستان اتوار کو ایسے عالم میں شروع ہوا کہ پاکستانی عوام نے ملک گیر مظاہرے کر کے اس دورے کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے خلاف عوامی احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دورے کے باعث پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کل پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔