-
ترکی میں سعودی ولیعہد کے مشیروں کے وارنٹ جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2 سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی سینیٹرز
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے امریکی سینیٹ کے اراکین کو بریفنگ دی۔
-
میں خادم المجرمین ہوں! ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!
-
تیونس کے بعد الجزائر میں بھی بن سلمان کی پریس کانفرنس منسوخ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲سعودی ولی عہد کے دورہ الجزائر کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر بن سلمان کی پریس کانفرنس بھی منسوخ کردی گئی۔
-
سعودی ولیعہد کے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں سے رابطے
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳شہزادہ محمد بن سلمان اپنے معاون خصوصی کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق مسلسل پیغامات بھیجتے رہے۔
-
بن سلمان کی گرفتاری کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد G20 کے اجلاس میں یکہ و تنہا
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴G20 کے اجلاس میں شریک ممالک کے سربراہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کو پوری طرح نظرانداز کر دیا۔
-
قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔
-
سعودی ولیعہد، ٹرمپ خاندان اور امریکی کانگریس
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں بغاوت کا خطرہ، ریاض شہر فوج کے حوالے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر سعودی عرب کے ولی عہد نے ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کر دیا۔