-
ایران کے وزیر خارجہ کے نام امریکی وزیرخارجہ کاخط
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۶امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو خط ارسال کرکے کہا ہے کہ ویزے سے متعلق امریکا کا نیا قانون ایران کے اقتصادی مفادات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گا
-
امریکی اقدام کے بارے میں ایران کے وزیر خارجہ کا بیان
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے ممکنہ پہلوؤں کے الزامات یعنی پی ایم ڈی کیس ختم کئے جانے کے بعد اب ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے تاہم ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے مراحل طے کئے جانے کے موقع پر ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کچھ ایسے متضاد پیغامات مل رہے ہیں جن میں سے بیشتر بہت زیادہ منفی ہیں۔
-
ایران شام کے پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے درمیان قومی آشتی و اتحاد کے لیے کوشاں ہے: جواد ظریف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بحران شام کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے، جو نیویارک کے دورے پر ہیں، ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک کے اس دورے کا اہم ترین مقصد شام کے بارے میں گفتگو کرنا ہے اور درحقیقت یہ اجلاس، شام کے بارے میں تیسرا ویانا اجلاس ہے۔
-
بعض طاقتوں کی پیشگی شرطیں شام میں جنگ جاری رہنے کی وجہ ہیں: جواد ظریف
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بعض طاقتوں کی پیشگی شرطوں کو شام میں جنگ و خونریزی جاری رہنے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
محمد جواد ظریف کا نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن و استحکام کے لئے اٹھائے جانے والے ہر اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید کی ہے۔