SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد جواد ظریف

  • ایران کے وزیر خارجہ اور صربیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ اور صربیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ اور صربیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے مختلف اقتصادی ، سیاسی اور بین الاقوامی میدانوں میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

  • اقوام متحدہ حقائق کی بنیاد پر تمام مسائل کا جائزہ لے، محمد جواد ظریف

    اقوام متحدہ حقائق کی بنیاد پر تمام مسائل کا جائزہ لے، محمد جواد ظریف

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ خطے کے حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے انسانی حقوق جیسے معاملات کا جائزہ لے۔

  • ایران: سیاسی طریقے سے یمن کا بحران حل کیا جائے

    ایران: سیاسی طریقے سے یمن کا بحران حل کیا جائے

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بحران یمن کا راہ حل تلاش کرنے کےلئے اقوام متحدہ کی کوششوں کے جاری رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسماعیل ولد شیخ احمد ایرانی حکام  کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچے

    اسماعیل ولد شیخ احمد ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔

  • امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی مدد

    امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی مدد

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰

    امریکہ بدستور شام میں دہشتگردوں کی مدد کررہا ہے اور بقول خود اعتدال پسند مسلح گروہوں کی داعش کے خلاف مدد کررہا ہے ۔

  • محمدجواد ظریف: ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات کامیاب

    محمدجواد ظریف: ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات کامیاب

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں شام کے امن مذاکرات کے موقع پر ایٹمی معاہدے پر عمل درامد کے سلسلے میں مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔

  • سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت

    ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۹

    ایران اور روس نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے باہمی مشاورت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور

    ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، دونوں ہی فریق مشترکہ ایکشن پلان کے نفاذ کے پابند ہیں۔

  • لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں

    لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹

    لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا

Show More

خاص خبریں

  • دو سو سے زائد ہلاکتیں اور زخمی، صحافیوں پر سنسر شپ کے لیے دباؤ۔
    دو سو سے زائد ہلاکتیں اور زخمی، صحافیوں پر سنسر شپ کے لیے دباؤ۔
    ۳۸ minutes ago
  • ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
  • ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
  • نیتن یاہو : کافی سخت رات ہے
  • ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS