-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۲وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مدد اور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانو فوبیا کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے : جواد ظریف
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تعمیری اشتراک عمل کی پالیسی نے نہ صرف ایرانو فوبیا کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے بلکہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے بڑے پیمانے پر دلچسپی پیدا کی ہے۔
-
جواد ظریف کا نیویارکر جریدے کو انٹرویو، ایران کے نقطہ نظر کی وضاحت
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی جریدے نیویارکر کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انھوں نے بحران شام کے حل کے لیے سفارتی میدان میں ایران کے اقدامات اور نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے۔
-
نیویارک میں مذاکرات کا سلسلہ مثبت رہا، محمد جواد ظریف
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ نیویارک میں مختلف ملکوں کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات، مثبت پہلو کے حامل رہے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۰ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسلامی ملکوں سے ایران کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ان ملکوں کے وزرائے خارجہ کو تعیزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں جن کے شہری سانحہ منی میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-
-
سیاسی مفاہمت علاقائی بحرانوں کی مناسب راہ حل
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے ذریعے علاقائی بحرانوں کو بنیادی طور پر حل کیا جا سکتا ہے-
-
ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران جامع مشترکہ لائحہ عمل اور آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرے گا۔