-
ایران مخالف امریکی پابندیوں پرعراق کا تعمیری موقف
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے درمیان تعلقات خطے میں قیام امن کا باعث بنے گا۔
-
کوئی بھی فریق تہران بغداد تعلقات کو خراب نہیں کر سکتا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ عراق کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے نئے سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے اور کوئی بھی تیسرا فریق تہران بغداد تعلقات کو خراب نہیں کر سکتا۔
-
شہید حکیم وحدت کے محور کے زیر عنوان سیمینار
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر کا دورہ عراق
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران کے صدر کے دورہ عراق کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری امریکی پابندیوں کی مذمت کرے،ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ امریکہ کی جانب سے میڈیکل کے شعبے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرے۔
-
یورپ کو ایران کا انتباه
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا انتظار نہیں کرے گا
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر یورپ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا مزید انتظار نہیں کرے گا۔
-
میزائلوں کی تیاری ایران کی ترقی کا صرف ایک نمونہ ہے، وزیر خارجہ ظریف
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ میزائلوں کی تیاری ایران کی ترقی وپیشرفت کا صرف ایک نمونہ ہے۔
-
نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان ایران کی جانب سے ثالثی کا اعلان پاکستان کی طرف سے خیرمقدم
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ