-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره عراق - 2
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره عراق - 1
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق کی خطے میں کلیدی پوزیشن : عراقی صدر
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱عراقی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور عراق کو خطے میں کلیدی اور موثر پوزیشن حاصل ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴ایران کے وزیرخارجہ اورعراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایران و عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ایران کے وزیر خارجہ اور عراقی وزیراعظم نے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
وارسا میں امریکی ڈرامے پر ایران کا ردعمل
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں، آج بروز اتوار عراق روانہ ہوں گے۔
-
امریکی مضحکہ خیز ڈرامے پر ایران کا ردعمل (تفصیلی خبر)
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے وارسا میں اسٹیج کئے گئے امریکا کے نئے ایران مخالف ڈرامے کے جواب میں کہا ہے کہ ایران نے دوسری عالمی جنگ میں جان بـچا کے بھاگنے والے پولینڈ کے باشندوں کی میزبانی کی تھی اور پولینڈ اس احسان کے جواب میں ایران مخالف مضحکہ خیز امریکی ڈرامے کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ہرزه سرائی کا جواب
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران طاقتور ملک ہے، جواد ظریف کا امریکی اقدام پر ٹوئیٹ
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی میزبانی میں امریکہ کے ایران مخالف اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم اس اجلاس کے شرکاء کو کہتے ہیں کہ ایران مخالف دوسری مضحکہ خیز نمائشوں کے شرکاء یا اب مرچکے ہیں یا ذلت و تنہائی کا شکار ہیں ۔