-
بعض یورپی ممالک دہشتگردوں کے حامی اور میزبان: محمد جوادظریف
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشتگرد عناصر کی میزبانی کرکے ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں.
-
ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا نئی دہلی میں استقبال- ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیر کے روز ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے-
-
ایران کے خلائی پروگرام کے خلاف امریکی دعوؤں کا جواب
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
پومپیو کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے میزائل تجربات اور خلائی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی دعوے پر ایران کا رد عمل
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکمرانوں کے بیانات پر کرارہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں سے دھمکی ملتی ہے جبکہ عزت اور احترام کے جواب میں عزت ملے گی۔
-
یونسکو سے نکلنے کے بعد شاید ٹرمپ کرہ ارض سے بھی نکل جائے: جواد ظریف
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی یونیسکو سے نکلنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطینی کاز کی حمایت پر ایران کی تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہے گا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ رہےگا اور ان کی امنگوں اور اہداف کی حمایت کرتا رہے گا-
-
ایران کے وزیر خارجہ سے فلسطین کی جہاد اسلامی موومنٹ کے سکیریٹری جنرل کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری