-
اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کےقریب ایٹمی مواد کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم 1992 سے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
امریکی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات پڑیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰ایران کے وزیر خاراجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
تشدد اور دہشت گردی کی مخالفت
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین نیو یارک میں ملاقات ہوئی۔
-
آخر امریکا کب سبق سیکھے گا؟ + مقالہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا جو اجلاس امریکی صدر نے ایران کے خلاف منعقد کیا تھا وہ واشنگٹن کے دوستوں، دشمنوں اور حریفوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تابڑ توڑ حملوں کے اجلاس میں تبدیل کر دیا۔
-
نیویارک میں ایران اور ایک جمع چار کا اجلاس
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کے تحفظ پر ایران اور یورپی یونین کی تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹ایران اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان میں جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی ریشہ دوانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ امن کی خواہش کا مذاق اڑاتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزارت خارجہ کے ایران ایکش گروپ کے سربراہ برائن ہک کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ امن کوششوں کا مذاق اڑا رہا ہے۔
-
یورپ سے امریکا کے مقابلے میں استقامت کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ